ابنا: بعض اطلاعات کے مطابق اس واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سو کے قریب ہے تاہم اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔یہ واقعہ جنوبی سوڈان کی ریاست وارپ میں پیش آيا ہے۔
جنوبی سوڈان نے حال ہی میں کئی برسوں کی خانہ جنگی کے بعد سوڈان سے علٰیحدگی حاصل کی ہے۔........ /169